Instaforex web trader InstaTrade
Web Trader
Trade now
close

اکاونٹ سے رقم نکلوانا

آپ کو اپنے اکاونٹ سے رقم نکلوانے کے لئے کئی مراحل سے گزرنا ہوتا ہے جس میں رقم نکلوالنے کا طریقہ کار کا انتحاب اور اکاونٹ کی معلومات فراہم کرنا ہوتی ہے ایک مرتبہ درخواست کے مکمل ہونے کے بعد آپ کی درخواست کی گئی رقم آپ کے اکاونٹ کے نکال لی جاتی ہے اور متعلقہ محکمہ کو ارسال کر دی جاتی ہے تمام معاملات فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پیر تا جمعہ 10 بجے صبح سے شام 7 بجے تک دیکھے جاتے ہیں یو ٹی سی + 3 کا دورانیہ مد نظر رہے رقم جمع کروانے اور نکلوالنے کے لئے مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں یہاں کلک کریں

لائٹ کوائن کے ذریعہ رقم نکلوانا

لائٹ کوائن کے ذریعہ رقم نکلوانا

فیس 5 فیصد اور اس میں 1 تا 7 گھنٹے لگ سکتے ہیں

بذریعہ بِٹ کوائن رقم نکلوانا

بذریعہ بِٹ کوائن رقم نکلوانا

فیس 5 فیصد اور اس میں 1 تا 7 گھنٹے لگ سکتے ہیں

Bank Transfer

Bank Transfer

Transaction fee: 4%. Withdrawal is processed within 7 business hours.

پے کو ٹرانسفر

پے کو ٹرانسفر

سسٹم فیس - رقم نکلوانے میں 48 گھنٹے لگ سکتے ہیں

ٹیتھر (یو ایس ڈی ٹی) کے ذریعے ٹرانسفر

ٹیتھر (یو ایس ڈی ٹی) کے ذریعے ٹرانسفر

لین دین کی فیس: 1% -2%۔ 7-1 کام کے دِنوں کے اندر رقم نکلوانے کی درخواست پر کارروائی کی جاتی ہے۔